• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ،
شاکر بھائی کی دونوں تجویز سے متفق ہوں۔۔ایسا کرنا ٹھیک رہے گا۔ان شاء اللہ
رضا بھائی کی تجویز بھی بہت اچھی ہے۔ ماشاء اللہ
ایڈوب فوٹوشاپ کا کام ان شاء اللہ میں کر دیا کروں گا اور مجلہ میں بھی میرا تعاون بھی شامل کرلیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
وحدت امت مرحومہ
امت کا وہ اتحاد جو گزر چکا ہے۔بے جان ہوچکا ہے۔ ختم ہوچکا ہے۔۔ اس کو از سر نو قائم کرنا۔
یہ ترکیب علما کے ہاں مستعمل ہے ، اس کے معنی یہ ہیں کہ یہ امت خدا کی رحمت سے بہرہ یاب ہے؛مرحوم یا مرحومہ کا فوت شدہ ہونا لازمی نہیں!!
 
Top