• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبینہ تحریف ِقرآن کا قائل کون ؟

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اسلام علیکم
فورم پر موجود اہل علم حضرات کئ کاوشوں کو پڑھ کر بری خوشی ھوتئ ھے اور میرے دماغ مین یے ایک مضمون آ گیا جو مجھے میرے ایک کلاس فیلو شیعہ نے دیا تھا جب میری اس سے تہریف قرآن کے بارہ مین بات ہوئ تھی اگر اس مضمون کا بھی علمی محاسبہ ہو جاے تو بری مہربانی ہو گی اس مضمون مین رافضیون نے یے سابت کرنے کی کوشش کی ہے کے قران میے تحریف کا ان پر بحتان لگایا جاتا یے ورنہ وہ یے عقیدہ نحین رکھتے
تو میری درخواست ہے اھل علم سے کے اس کا تفسیلن جواب عنایت فرماین خاص طور پر میری شیخ رفیق طاھر سے گزارش ھے۔ مضمون تھورا تویل ھے اس کے لیے معزرت خواہ ھوں لیکن ضروری ھے اس لیے پوچھ رھا ھوں
جزاک اللہ خیر

اب مین وہ مضمون ادھر لکھ بھی دیتا ھون اور اس کا لنک بھی دے دیتا ھون

لنک یے ھے
مبینہ تحریف ِقرآن کا قائل کون ؟
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا جواب دینا ضروری ہے ،ہم جواب شروع کرتے ہیں تمام اہل علم اس میں اپنا حصہ ڈالیں جزاکم اللہ خیرا۔
یہ بات سمجھ لینی چاہیئے اہل باطل کبھی بھی اپنے گمراہ کن عقیدے کو غلط نہیں کہتے بلکہ اس کو صحیح ہی مانتے ہیں اور وہ اس پر رطب و یبس جمع کر دیتے ہیں یہ مضمون بھی اسی نو ع سے ہے ۔
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اس کا جواب دینا ضروری ہے ،ہم جواب شروع کرتے ہیں تمام اہل علم اس میں اپنا حصہ ڈالیں جزاکم اللہ خیرا۔
یہ بات سمجھ لینی چاہیئے اہل باطل کبھی بھی اپنے گمراہ کن عقیدے کو غلط نہیں کہتے بلکہ اس کو صحیح ہی مانتے ہیں اور وہ اس پر رطب و یبس جمع کر دیتے ہیں یہ مضمون بھی اسی نو ع سے ہے ۔
اللہ آپ کو جزاے خیر دے ابن بشیر بھائی پہلا قدم بڑہانے کیلیے ۔
ایک مشورہ ھے اگر سب اھل علم مضمون کے باب تقسیم کر لیں تو اسانی ھو گی۔ ورنہ جیسے مناسب سمجھیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
قرآن کے بارے میں شیعہ عقائد
(۱)۔ ہمارے پاس مصحف فاطمہ ہے وہ تمہارے (اہل سنت) قرآن سے تین گنا زائد ہے ۔ قسم ہے خدا ئے قدوس کی اس میں تمہارے قرآن میں سے ایک حرف بھی نہیں ۔ (اصول کافی کتاب الحجہ ص ۱۴۶)

(۲)۔قرآن کا دو تہائی حصہ غائب کردیاگیا ۔ (اصول کافی ص ۶۷۱) یعنی وہ قرآن جو جبرائیل علیہ السلام محمدﷺ پر لے کر نازل ہوئے تھے ۔ اس میں سترہ ہزار (۱۷۰۰۰) آیتیں تھیں جبکہ موجودہ قرآن میں ۶۶۶۶ آیات ہیں ۔

(۳)۔ اصلی قرآن وہ تھا جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مرتب فرمایا تھا وہ امام غائب کے پاس ہے اور موجودہ قرآن سے مختلف ہے ۔ جو آدمی یہ دعویٰ کرے کہ اس کے پاس پورا قرآن ہے جس طرح کہ نازل ہوا تھا وہ کذاب ہے ۔ (اصول کافی ص ۱۳۹)

(۴)۔ قرآن میں تورات اور انجیل کی طرح تحریف ہوئی ہے ۔ (فصل الخطاب ص ۷۰ از علامہ نوری طبرسی)

(۵)۔موجودہ قرآن سے آل محمد کو نکال دیا اور قرآن سے بہت سی آیتیں نکال دیں ۔ (مجلسی حیات القلوب ج ۳ ص ۱۲۳)

(۶)۔ہمارے معصوم اماموں کی تعلیمات ، قرآن کی تعلیمات کے مثل ہیں وہ کسی خاص طبقے اور خاص دور کے لوگوں کے لئے مخصوص نہیں ۔ وہ ہر زمانے اورہر علاقے کے تمام انسانوں کے لئے ہیں اور قیامت تک ان کا نافذ کرنا اور اتباع کرنا واجب ہے ۔ (خمینی '' الحکو مۃ السلامیہ ص ۱۱۳)

(۷)۔شراب خور خلفاء کی خاطر قرآن کے معنی تبدیل کئے گئے ہیں (ترجمہ مقبول ص ۲۷۹)

(۸)۔ سنت کے انحراف کی بناء پر مسلمانوں نے قرآن مجید کی اپنی اغراض کے مطابق تاویلیں اور تحریفیں کیں ۔ (بیت علی مؤلف وضی خان ص ۱۰)

الغرض شیعہ مذہب کی اہم ترین کتاب '' اصول کافی '' وغیرہ کی رو سے :۔
(۱) ۔اصل قرآن امام غائب کے پاس ہے ۔
(۲)۔ اصل قرآن موجودہ قرآن سے تین گنا ہے اور
(۳)۔ موجودہ قرآن تحریف شدہ ہے۔

واللہ اعلم بالصواب
 
بہت خوب
لو جی شیعہ کی کتب سے قرآن مجید کے متعلق، کیا ان کی سازش ہے کھل کر سامنے آگئی ہے یہی پورے مضمون کا مختصرا جواب ہے ۔
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
بہت خوب
لو جی شیعہ کی کتب سے قرآن مجید کے متعلق، کیا ان کی سازش ہے کھل کر سامنے آگئی ہے یہی پورے مضمون کا مختصرا جواب ہے ۔
اخوان بہت معزرت کے ساتھ عرض یہ ہے کے اس طرح کا جواب تو کوئ بھی علما کی کوی کتاب جیسے الشعیہ والقران اتھا کر اس سے دو گنا ذیادہ حوالے نکال سکتا ہے لیکن اس کو مختصر جواب بھی کہنا درست نہین جیسے مثال کے طور پر
اپ نے رفع العدین کی کچھ احا دیث پیش کین اؤر مخالف نیں اعتراض کیا کے یے منسوخ ہین اب بجاے اس کا جواب دینے کیے اپ بیسیوں آؤر احادیث پیش کر دیں آم ادمی نے کہنا ہے کیے جب ہے ہی منسوخ تو جتنی مرضی ہوں کوی فرق نہیں پرتا جبتک آپ اس منسوخ والے اعتراض کو رفع نا کر دیں تب تک آپ کی اور احادیث پیش کرنا کوی معنی نہین رکھتا
میری عرض یہ تھی کے جو اشکالات پیداء کیے گیے ہین ان کا مدلل جواب دیا جاے کے ان حوالہ جات کا علمی رد کیا جاے کے ان کی کیا حقیقت ہے اس کو واضح کیا جاے تو پھر نات نکھر کر سامنے اتی ہے
کیونکہ انہوں نے کیی قسم کے جوابات دیے ہیں ان حوالون کے جب تک ان کی حقیقت واضح نا کی جاے تو ایک عام ادمی کو بات سمجھ نہیں اے گی
اگر میری بات بری لگی ہو تو میں معزرت خؤآہ ہوں مجھے علم ھے جس طرح کا جواب میں چاھ رہا ہوں اس کے لیے کافی وقت اور مہنت درکار ہے
جزاکم اللہ خیر
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
میری عرض یہ تھی کے جو اشکالات پیداء کیے گیے ہین ان کا مدلل جواب دیا جاے کے ان حوالہ جات کا علمی رد کیا جاے کے ان کی کیا حقیقت ہے اس کو واضح کیا جاے تو پھر نات نکھر کر سامنے اتی ہے
جزاکم اللہ خیر
دخل در معقولات کی معذرت۔ مگر اس کے لئے تو آپ کوکتابیں پڑھنی پڑیں گی۔ اس طرح کے مکالمہ میں تو مختصرا" ہی بات کی جاسکتی ہے۔ اگر آپ چاہیں تو براہ راست "اصول کافی" کا مطالعہ فرما لیں، جو "شیعوں کی صحیح بخاری" ہے۔ لیفٹنٹ کمانڈر(ر) عبدالجلیل خان کی کتاب " اسلام اور منافقت" بھی اس سلسلہ کی ایک عمدہ کتاب ہے۔ اس کے علاوہ بھی کتب موجود ہیں۔
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
دخل در معقولات کی معذرت۔ مگر اس کے لئے تو آپ کوکتابیں پڑھنی پڑیں گی۔ اس طرح کے مکالمہ میں تو مختصرا" ہی بات کی جاسکتی ہے۔ اگر آپ چاہیں تو براہ راست "اصول کافی" کا مطالعہ فرما لیں، جو "شیعوں کی صحیح بخاری" ہے۔ لیفٹنٹ کمانڈر(ر) عبدالجلیل خان کی کتاب " اسلام اور منافقت" بھی اس سلسلہ کی ایک عمدہ کتاب ہے۔ اس کے علاوہ بھی کتب موجود ہیں۔
یوسف ثانی بھائ آپ نے شاید مضمون نہین پڑھا اسی لیے آپ اصول کافی وغیرہ پڑھنے کی بات کر رہے ہین۔ میں مضمون کے ابواب ادھر دوبارہ نکل کر دیتا ہوں
باب 6: قرآن میں تبدیلی اور غلطیوں کے متعلق ُسنی روایات
باب 5: قرآن میں کمی کے متعلق سنی روایات
باب 4: قرآن میں زیادتی کے متعلق سنی روایات
باب 3: قرآن میں تحریف کے متعلق شیعہ روایات کا تجزیہ

صرف ابواب کے ناموں سے پتا چل جاتا ہے وہ (شیعہ) اس مضمون میں کیا باور کروانا چاھتے ہیں۔ امید ہے اب آپ کو بات سمجھ آ گیئ ہو گی۔

اس طرح کے مکالمہ میں تو مختصرا" ہی بات کی جاسکتی ہے۔
چلیں جو تفصیل سے جواب نا دے سکتا ہو مختصر ا" ہئ دے لیکن جیسے میں نے اوپر مثال بیان کی تھی رفع الدین والی تو جب تک ان اعتراضات کا جواب نا ہو جائے تو اور اس طرح کے حوالے اور دینا کویئ معنی نہیں رکھتا
 
Top