• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی

شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
محترم @رانا ابوبکر صاحب!
موجودہ صورتحال کے مطابق سنن نسائی کی پہلی اور ساتویں جلد دارالسلام کی ہے اور باقی جلدیں دارالعلم کی ہیں۔ نئی گزارش یہ ہے کہ کوشش کریں کہ دارالسلام کا مکمل سیٹ اپلوڈ ہو جائے۔ (میرا ذاتی خیال ہے کہ اس میں کافی وقت لگ جائے گا۔) مگر جیسے ہی دارالعلم کی پہلی اور ساتویں جلد نیٹ پر دستیاب ہوتی ہے دارالعلم کا سیٹ مکمل کر دیں۔ دارالعلم اور دارالسلام کے علیحدہ علیحدہ سیٹ کو آن لائن لائبریری میں موجود رکھا جائے۔
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین۔
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432

نعمان سعید اور نوشیراوان صاحب!
اس وقت لائبریری جیسے کتب موجود تھیں وہ دی گئی ہیں۔
جوں ہی دار السلام کی تمام جلدیں سکین ہو جاتی ہیں تو ان کو اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
 
Last edited:
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
محترم @رانا ابوبکر صاحب!
آپ نے ترمذی کا پی ڈی ایف سائز کم کیا تھا۔ جس کا اوپر تھریڈ میں ذکر ہے۔ مجھے سائز کم کرنے والے سوفٹوئیر اور اس کے طریقہ کے بارے میں جاننا ہے۔ سخت ضرورت ہے۔
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
محترم @رانا ابوبکر صاحب!
آپ نے ترمذی کا پی ڈی ایف سائز کم کیا تھا۔ جس کا اوپر تھریڈ میں ذکر ہے۔ مجھے سائز کم کرنے والے سوفٹوئیر اور اس کے طریقہ کے بارے میں جاننا ہے۔ سخت ضرورت ہے۔
بھائی جان میں نے تو Adobe Acrobat سے سائز کم کیا تھا۔
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
بھائی جان میں نے تو Adobe Acrobat سے سائز کم کیا تھا۔
Adobe Acrobatکا کونسا Version استعمال کر رہے ہیں؟ میں نے تو سائز کم کرنے کی کوشش کی تھی مگر کوئی قابل ذکر سائز کم نہیں ہوا تھا۔
 
Top