• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دِل کی چوکھٹ جو اِک دیپ جلا رکھا ہے
تِرے لوٹ آنے کا اِمکان سجا رکھا ہے
سانس تک بھی نہیں لیتے ہیں تجھے سوچتے وقت
ہم نے اِس کام کو بھی کل پہ اُٹھا رکھا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
گر فیصلہ لاحاصل کو جو حاصل کرلے
خلوص کو بھی دل میں شامل کرلے

اسے پانا کوئی ایسا مشکل تو نہیں
نگاہ کو سامنے اور دل میں منزل کرلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آج بارش کاجو امکا ں ھے دل یہ کہتا ھے
یاد کر کے وہ مجھے پھر کہیں رویا ہو گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مانو کے دل کسی پہ بھی آیا نہیں کبھی
حالانکہ وصل رت بھی میرے پاس تو رہی
خوشبو تیری بچھڑ کے بھی تجھ سے میرے حبیب
بن کر تیرے وجود کا احساس تو رہی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بھی کبھی آباد تھے ، ایسے کہاں برباد تھے
بےفکر تھے، آزاد تھے، مسرور تھے، دلشاد تھے
وہ چال ایسی چل گیا ، ہم بجھ گئے دل جل گیا
نکلے جلا کے اپنا گھر، میں اور میری آوارگی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
شگفتہ دل ہیں کہ غم بھی عطا بہار کی ہے
گلِ حباب ہیں سر میں ہوا بہار کی ہے
ہجومِ جلوئہ گل پر نظر نہ رکھ کہ یہاں
جراحتوں کے چمن پر ردا بہار کی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جسے جُھلسا دیا ہم نے زمانے کی تپش میں
وہی ایک کلی تو میرے دل کی رانی تھی
دریا خشک ہوا تو پھر یہ خیال آیا ظفر
پیاس لگانی تھی اور کہاں بجھانی تھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خواہشیں کیا کروں کناروں کی
پاؤں میں اک بھنور رواں جو ہے
میرے غم کا کوئ کرے گا علاج
دل کو اب بھی ظفر گُماں تو ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنی گلی پہنچا جس کی رہنمائی میں
دھواں وہ میرے گھر کا تھا
میں بھی نہ رویا جدائی کے موڑ پر
دل اُس کا بھی پتھر کا تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اثر دل پہ کرے شکوہ شکایت ہو تو ایسی ہو
گلے لگ کر کوئی روئے ندامت ہو تو ایسی ہو
 
Top