• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رہِ خلوص میں احسان اس سے بچ کر چل
کہ ایک خضرِ ضلالت مآب ہے دنیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں ہوں‌ اور افسردگی کی آرزو غالب کہ دل
دیکھ کر طرزِ تپاکِ اہل دنیا جل گیا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں‌
روئیئے زار زار کیا، کیجئے ہائے ہائے کیوں ؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے
جالب چلو کہیں‌ سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجروح لکھ رہے ہیں‌ وہ اہل وفا کانام
ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہگار کی طرح
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فطرت میں‌ چھیڑ چھاڑ ہے شوکت کی اس قدر
مقتل میں‌ ہے تو خنجرِ قاتل سے چھیڑ چھاڑ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فراز ظلم ہے اتنی خود اعتمادی بھی
کہ رات بھی تھی اندھیری،چراغ بھی نہ لیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فیض تکمیلِ غم بھی ہو نہ سکی
عشق کو آزما کہ دیکھ لیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہیں کہاں سیماب گہرائی کے موتی دستیاب
کچھ صدف پارے ہیں جو چُن لائے ہیں ساحل سے ہم
- سیماب اکبرآبادی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ مہکتی ہوئی غزل مخدوم
جیسے سہرا میں رات پھولوں کی
 
Top