• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کبھی مہربان تھا کبھی انجان تھا۔
میرا وہم تھا یا وہ میرا گُمان تھا۔
دے کر زخم وہ مرحم رکھتا تھا،
بن رہا تھا یا واقعِ ہی اتنا انجان تھا۔
مجھ سے بچھڑ گیا تھا وہ اِک رات،
وہ شخص جو میری پہچان تھا۔
کاش وہ مل جاتے ہم کو اے ہمدم،
کتنا اس دل کو اس بات بات کا ارمان تھا۔
اللہ کو چاہتے تو کچھ مل بھی جاتا،
ہم نے چاہا جس کو وہ تو اِک انسان تھا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جنازہ میرا روک کر وہ اس انداز سے بولے فراز۔
ہم نے بستی کا کہا تھا تم تو دُنیا ہی چھوڑ گئے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری زندگی اُن خوبصورت محلوں کی طرح ہے محسن۔
جو دور سے بہت خوشگوار مگر اندر سے سنسان ہوتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سفید لباس اُسے بہت پسند تھا میرے جسم پر فراز۔
آج میں کفن پے لپٹا ہوں تو وہ روتا کیوں‌ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری زندگی اُن خوبصورت محلوں کی طرح ہے محسن۔
جو دور سے بہت خوشگوار مگر اندر سے سنسان ہوتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے فراز۔
ہم سمجھے کہ ہماری دُعائوں میں اثر ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ نا سوچنا کہ غافل ہو گئے تیری یاد سے فراز۔
تمھاری خوشی سمجھ کر تم سے بات نہیں کرتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم ہیں وفا پرست وفا کرتے رہیں گے۔
ہے جرم تو یہ جرم صدا کرتے رہیں گے۔
اے دوست اللہ رکھے صدا سلامت تجھ کو،
ہم تیرے لیے یہی دُعا کرتے رہیں گے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں‌تو چرچا نہیں کرتے۔
دُکھ درد بھی سہتے ہیں تماشا نہیں‌کرتے۔
ہم اپنے مفادات کی تکمیل کی خاطر،
ہر شخص کے جذبات سے کھیلا نہیں کرتے۔
ہم کو کوئی گلہ ہے تو خود اپنے دل سے ہے،
اُوروں پے ہم الزام تراشا نہیں‌کرتے۔
مطلب پرستوں ک جو عادی نہیں ہوتے،
وہ ہاتھ ملا کر کبھی چھوڑا نہیں کرتے۔
کچھ اس طرح کے لوگ بھی مل جاتے ہیں اکثر،
جو محبت تو کرتے نبھایا نہیں کرتے۔
 
Top