• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اگر چلو تو میرے ساتھ ہی چلو لیکن
کٹھن سفر سے زیادہ ہے ہم سفر ہونا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زندگی کے بارے میں‌اس قدر نہ سوچا کر
جس نے زندگی دی ہے وہ بھی سوچتا ہوگا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نغمے بیتاب ہیں تاروں کے نکلنے کے لیے
طور مضطر ہے پھر اسی آگ میں‌جلنے کے لیے
اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہوا سے سرکشی میں پھول کا اپنا زیاں‌ہے
سو جھکتا جا رہا ہے اب یہ سر آہستہ آہستہ
پروین شاکر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمین سے آنے لگی صدا
تیرا دل ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں ؟
(اقبال)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہتا تھا جب تغیر سنتا نہیں تھا کوئی
اب لوگ کہہ رہے ہیں دنیا بدل رہی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
حبس شب ھو تو اجالے بھی تیرے شہر سے آئیں
خواب دیکھوں تو حوالے بھی تیرے شہر سے آئیں
تیرے ھی شہر میں سر تن سے جدا ھو جائے
اور خون بہا مانگنے والے بھی تیرے شہر سے آئیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جہاں چوٹ کھانا وہیں مسکرانا
مگر اس ادا سے کہ رو دے زمانہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہر بات پر ملتا ہے ہمیں زہر کا پیالہ
جینا ہے تو جرات اظہار نہ مانگو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غم روگار کھو گیا کچھ میں بھی ندیم
کچھ زمانہ اسکو اچھا لگا میں‌نے سنا
 
Top