• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اشک پیتا ہوں زخم کھاتا ہوں
پھر بھی اے دوست مسکراتا ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عشق کی موج میں اے دوست سمودو خود کو
اتنی گہرائی میں جائو کہ ڈبودو خود کو
یا تو احساس کی بھٹی میں‌میری طرح جلو
ورنہ انساں نہ کہو خاک کے تودو خود کو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آئینہ دیکھ کر خیال آیا
آج کل ان کی دوستی کم ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں جب بھی نئے دوستوں کی کرتا ہوں تمنا
کچھ دوست میرے اور بچھڑ جاتے ہیں انجم
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
شاید انہی کا عجز میرے کام آ گیا
جن دوستوں نے چھوڑ دیا وقت پر مجھے
__________________
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زخم ہی زخم ہیں میرے دل و جاں
دوست ہی دوست ہیں میرے اطراف
__________________
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی
دوستوں کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا
__________________
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہ بھی زندگی کی اک ادا ہے دوستو
جس کو ساتھی مل گیا وہ اور تنہا ہو گیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جتا جتا کے محبت دکھا دکھا کے خلوص
بھت قریب سے لوٹا ھے دوستوں نے مجھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
کچھ اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
 
Top