• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ پیار چیز کیا ہے فقط اتنا بتا دے دوست
اس میں صرف غم ہی ہیں یا راحت بھی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مُدتوں بعد جو دیکھی اُس نے میری خشک آنکھیں
پھر کہہ کر رُلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محفل دُعائوں کی تھی ہم نے بھی ایک دُعا ہے
تم صدا خوش رہو میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جن کی یاد سے دل کو خوشی مل جاتی ہے
افسوس کہ وہ لوگ ہمیں ذرا بھی یاد نہیں کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ساتھ چھوڑنے والوں کو تو اِک بہانہ چاہیے دوست
نبھانے والےتو موت کے دروازے تک ساتھ نبھاتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کبھی یاد کر لیا کرو بندہ نا چیز کو بھی
یہ دوست ہی سہی مگر ابھی زندہ تو ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کبھی یک با یک توجہ کبھی بے رُخی مسلسل
کوئی آزما رہا ہے مجھے رُخ بدل بدل کر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مروت ہی سہی پر اِک بات دل سے بتائو
واقعی مصروف ہو یا بُھلانا چاہتے ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ذوقِ انتخاب
در حقیقت جو لوگ میرے نہ تھے، مجھے وہی اچھے لگے
 
Top