• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اِک عجیب جُملہ کہہ کر اُس نے ہمیں رُلا دیا
جب غم برداشت کر نہیں سکتے تو محبت کیوں کی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں کسی ایسی جگہ کی جُستجو میں ہوں
جہاں گہری تنہائی ہو مگر احساسِ تنہائی نہ ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جانے کیوں اِک بے چینی سے بیٹھی ہے دل میں
اگر وہ میرا ہے تو مجھے میرا کیوں نہیں لگتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ناراضگی میں کچھ نہیں رکھا محبت سے جینا سیکھو
یہ دنیا نہ میرا ٹھکانہ ہے نہ تمھارا گھر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چاہت سے فتح کرتے ہیں لوگوں کے دلوں کو
ہم ایسے سکندر ہیں جو لشکر نہیں رکھتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ جانے کیسا امتحان ہے مجھ پہ آجکل
کہ مقدر اور زندگی الجھے سے رہتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہو جو تعلق تو رُوح سے ہو
دل تو اکثر بھر ہی جاتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بھیڑ میں بھی مل ہی جائوں گا آسانی سے تمہیں
کھویا کھویا سا رہنا نشانی ہے میری دوستوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ کمزور پڑا میرا تم سے تعلق اور نہ کہیں اور ہوئے سلسلے مضبوط
یہ وقت کی سازش ہے کبھی تم مصروف تو کبھی ہم مصروف
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کم بخت دل مانتا ہی نہیں اُس کو بھلانے کو
میں ہاتھ جوڑوں تو وہ پائوں پڑ جاتا ہے
 
Top