• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُس سے کہنا جُفت اور طاق کا ہم سے نہیں واسطہ کوئی
ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی اور بس تقسیم ہوئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سُنتا نہیں کوئی کسی کی
یہاں ہنستے ہیں لوگ جب برباد ہوتا ہے کوئی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
گزر رہی ہے تمہاری کیسے بچھڑ کر ہم سے رُلا کے ہم کو
حقیقتوں کو ضرور لکھنا اَنا کی خاطر چھپا نہ لینا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بہت بے کیف لمحے ہیں عجب بوجھل سی زندگی ہے
نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بس بھی کر دے اے بادل برسنا تُو
غلطی کر دی تجھے اپنی غمِ داستاں سُنا کر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے آنسوئوں کی طاقت کو ذرا غور سے دیکھ
کل میری آنکھیں نم تھیں آج سارا شہر بھیگا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وقت نے بدل دیا لوگوں کا معیارِ ذوق
ورنہ ہم بھی وہ لوگ تھے جو اکثر یاد آیا کرتے تھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہمیں شکوہ نہیں‌کسی سے اپنے بھول جانےکا
ہم اس قابل ہی کہاں تھے کہ کسی کو یاد رہ جاتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بِک رہا تھا وقت کے بازار میں میری گفتگو کا لہو
مُڑ کا دیکھا تو میرے اپنے ہی خریدار نکلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اللہ کرے سلامت رہیں ہمیشہ وہ لوگ جنہیں
بڑے خلوص سے ہم روز یاد کرتے ہیں
 
Top