• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
گرتے رہے سجدوں میں ہم اپنی ہی حسرتوں کی خاطر
ہم عشقِ خدا میں گرے ہوتے تو کوئی حسرت باقی نہ رہتی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چلے جائیں گے تجھے چھوڑ کر تیری خوشی کی خاطر دوست
قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
راہِ محبت میں عجب رہا پتھروں سے واسطہ
نہ زخم نظر آتا ہے نہ درد سہا جاتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھے محبت ہے اپنے ہاتھ کی سب اُنگلیوں سے دوست
نہ جانے کسی انگلی کو پکڑ کر ماں نے مجھے چلنا سکھایا ہو گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دوستوں کی محفل سے اب دل اٹھ سا گیا ہے
چل پھر سے تنہائیوں کی نگری آباد کرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خواب بھی شاید کانچ سے کمزور ہوتے ہیں
ہو روز بکھر جاتے ہیں فقن اِک آنکھ کے کُھلنے سے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ناداں ہیں وہ جو رکھتے ہیں اُمید کسی پر
اِک ذاتِ خدا کے سوا کوئی کسی کا نہیں ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فطرت اور حالات میں تصادم ہے ورنہ
انسان کیسا بھی ہو دل کا بُرا نہیں‌ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ان بارشوں سے آدابِ محبت سیکھو
اگر یہ روٹھ بھی جائیں تو برستی بہت ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ نہ پوچھ کہ شکایتں ‌کتنی ہیں
یہ بتا کہ کوئی ستم باقی تو نہیں
 
Top