• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بھٹکتی ہے ہوس دن رات سونے کی دکانوں میں
غریبی کان چھدواتی ہے اور تنکا ڈال لیتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وقتِ رخصت مجھے قدموں میں مچل جانے دو
یہ تمنا تو میرے دل کی نکل جانے دو
عہدوپیمان تمھارے نہ بدلنے پائیں
ساری دنیا جو بدلتی ہے تو بدل جانے دو
لب کشائی کی اجازت جو نہیں ہے اے دلہن
میری پلکوں سے میرے اشک تو ڈھل جانے دو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم بیوفائوں کے ساتھ بھی وفائیں کرتے رہتے ہیں
دل کے ہاتھوں مجبور ہیں اس لیے انہیں پیار کرتے رہتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھے یہ زعم کہ میں حسن کا مصور ہوں
انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
شعاعِ عشق نے بزم طرب سنواری ہے
چراغ میرا ہے روشنی تمہاری ہے۔
یہ مرحلہ بڑا نازک ہے اہل دل کے لئے
عزیز تم بھی ہو ۔ زندگی بھی پیاری ہے۔
میں جس کو پوجتا آیا ہوں اُسی کو پوجوں گا
معاشرہ مصلحت وقت کا پجاری ہے۔
حصول زر کا ہنر ہم بھی جاتے ہیں مگر
ضمیر بیچ دیا جس نے وہ بھکاری ہے
سجی ہوئی ہے وہ محراب دل میں اے حاصل
نگاہِ شوق نے جو تصویر اتاری ہے۔
شاعر: حاصل مراد آبادی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تُمہارے ساتھ رہنے کا یہی اک راستہ ہے کہ
رہے باقی نہ کچھ احساس، یا پتھر کا ہو جاوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا نظارا تھا مجسم تھی حیا، دیکھ آیا
اُس کی آنکھوں میں جو اُترا ہوں، وفا دیکھ آیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ ہوسکے نہ مرے میں نہ ہسکا اُنکا
کہی ہے بات زمانے نے دل جلانے کی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر
ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
 
Top