• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر ، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا ؟
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ اس لئے بھی چھن گئی رہبری ہم سے
کہ ہم سے قافلے منزل پر لٹوائے نہیں جاتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اتنی خاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیرے آغوش میں اے قبرستان
لوگ تو تجھے اپنی جان دے کر آباد کرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیرا منہ کفن سے کھولا تجھے کر وہ بولے
یہ نیا لباس کیوں ہے یہ کہاں کے ہیں ارادے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جلد دفنانے کے چکر میں میرے عزیز
جب چلے تیزی سے قبرستان پیچھے رہ گیا معین اختر نقوی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
منہ ڈھانپے کفن سے شرم سار آیا ہوں
بن کے تیری رحمت کا امیدوار آیا ہوں
بھارے گناہوں نے چلنے نہ دیا پیدل
اس لئے کاندھوں پر سوار آیا ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ قصے اور ھوں گے جنھیں سن کر نیند آتی ھے
تڑپ اٹھو گے ،کانپ اٹھو گے سن کر داستاں اپنی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری ہی غم کی ترجماںفطرت بے زباں نہ ہو
ہم کو وہ داستاں سناؤ جو ہماری داستاں نہ ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
منصف ہے کٹہرے میں ملزم کے حکم پر
ششدر ہیں نگاہیں حالات کے زبوں پر
گر چاہیئے انصاف تو ملزم سے رجوع کر
اک باب نیا رقم ہے تاریخ عدل پر!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس دور منصفی میں ضروری نہیں وسیم
جس شخص کی خطا ہو اسی کو سزا ملے۔۔۔
 
Top