• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پھولوں کی نزاکت کو وہ نہ سمجھ سکا
مجھے توڑ کر کہتا ہے کہ تیرا خیال رکھوں گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنو کی طرح
دلوں کے زخم بھی دوست کمال ہوتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دوستی میں خود جُکھا دینا کوئی عیب نہیں
چمکتا سورج بھی ڈوب جاتا ہے چاند کی خاطر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آخر گرتے ہوئے آنسوئوں نے مجھ سے پوچھ ہی لیا
نکال دیا مجھے اُس کے لیے جس کے لیے تُو کچھ بھی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وقت تھوڑا سا بدلا تو درد بھی دل کو یہ کہہ کر چھوڑ گیا
کون اس اجڑے ہوئے گھر کی نگرانی کرے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں اور میرا اللہ روز فراموش کر دیتے ہیں
وہ میری خطائوں کو میں اُس کی عطائوں کو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بچھڑ کر ماں سے اپنی میں بھی عارف
کبھی بھی چین سے سویا نہیں تھا
اپ اخری لفط "تھا" ہے نا تو "ا" سے شروع کریں جیسے
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراز
رات تو رات ہے ہم تو دن کو جلاتے ہیں چراغ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غمگینوں کے دشت کو پھولوں‌سے ڈھک گئے
ہنستی ہوئی نگاہیں بہت دور تک گئیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ تجھ پر زور ہے کوئی نہ تجھ س کوئی شکوہ ہے
یہی فطرت ہے چاہت کی تجھے پھر بھی رولاؤں گی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یا رب دلِ مسلِم کو وہ زندہ تمنا دے
جو روح کو تڑ پادے جو قلب کو گرما دے
 
Top