• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ایسا نہ ہو میری سانسوں کی حرارت سے تیری نیند ٹوٹ جائے
سوچتا ہوں‌کہ آج رات اپنی دھڑکن کو روک لوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کتابِ تقدیر سے کیا شکوہ اے دلِ ناداں
جب ہر شہ نے مٹ جانا ہے تو خواہشیں‌کیسی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
برسوں بعد بھی اُس کی عادت نہ بدلی ضد کی ساگر
کاش میں‌دوست نہیں‌اُس کی عادت ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دن تو کٹ جاتا ہے شہر کی رونق میں‌
کچھ لوگ یاد بہت آتے ہیں‌شام ڈھل جانے کے بعد
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم دوستی میں دھڑکنوں کی طرح ہیں محسن
جہاں کھڑے ہوں مدتوں قائم رہتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہمیں بھی دوستوں سے آ پڑے ہیں كام كچھ يعنى
ہمارے دوستوں كے بے وفا ہونے كا وقت آيا !
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بے فيضاں دى ياری كولوں فيض كسے نہ پایا
كِكَّر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا !
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ديكھا جو تير كھا كے كميں گاہ كى طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی !
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یاروں نے جو كہا ميرے منہ پر نہیں کہا
اتنى مروتیں تو کہاں دشمنوں ميں تھیں !
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دوستوں سے بچھڑ کر حقیقت کھلی فراز،
دنیا بہت حسین ہے مگر دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔
 
Top