• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو
کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو
میں ایک زمانے سے تجھے ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو
میں اس کو ترے نام سے منسوب کرونگا
وہ پھول جسے قربت شبنم بھی گراں ہو
شاید یہ میری آنکھ سے گرتا ہوا آنسو
احباب کی بھولی ہوئی منزل کا نشاں ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے ظرف کا یہ قصور تھا
کہ میں درد دل نہ چھپا سکا
میرے ظرف نے بھی دغا دیا
میں تو ظرف بھی نہ بچا سکا
میرا نفس ایک آلاؤ تھا
میری روح تک کو نگل گیا
کہ میں خواہیشوں کے آلاؤ کو
نہ جلا سکا نہ بجھا سکا
جو دیں اک دوست نے اذیتیں
تھیں وہ دشمنوں کی عنایتیں
میں تمام عمر ڈرتا رہا
کوئی دوست پھر نہ بنا سکا
مجھے مفلسی نے تھکا دیا
میرے ولولوں کو سلا دیا
مجھے لوگ یہ کہہ کر جدا ہوئے
کہ یہ دوستی نہ نبھا سکا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یارب میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ورنہ میری زندگی کی دعا کون کرے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری ہر خطا کو معاف کر دینا اے دوست
شاید کہ یہ رمضان میری زندی گا آخری رمضان ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ مت سوچنا کہ غوفل ہو گئے ہیں تمھاری یاد سے اے دوست
بس تمھیں مصروف سمجھ کر تم سے بات نہیں کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ مت سوچنا کہ غافل ہو گئے ہیں تمھاری یاد سے اے دوست
بس تمھیں مصروف سمجھ کر تم سے بات نہیں کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم یاد تو تم کو آتے ہوں گے
جب پنچھی گیت سناتے ہوں گے
جب ساون کی رت آتی ہو گی
جب پھول خوشبو مہکاتے ہوں گے
جب پیلے پتے گرتے ہوں گے
جب جدائی کے درد ستاتے ہوں گے
جب دوستی کسی سے ہوتی ہو گی
جب دوست بچھڑ کر جاتے ہوں گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مانا کے زمانے کے لاکھ عیب ہیں‌مجھ میں‌وسی
مگر دوستوں کو بھول جانا مجھے آج بھی نہیں‌آیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زندگی کا راز ہر تنہائی میں پا لیا
جسکا بھی غم ملا اپنا بنا لیا
غم ہمارا سننے کو کوئی نہ ملا
تو رکھا آئینہ سامنے اور خود کو ہی سنا دیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہجوم اتنا ہو تیری زندگی میں‌خوشیوں‌کا دوست۔
غم گزرنا بھی چاہے تو اُسے راستہ نہ ملے۔
 
Top