• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پھر سے نکلیں گے تلاشِ زندگی کے لیے دوست۔
دُعا کرنا اس سال کوئی بیوفا نہ ملے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بارش کے بعد اکثر میرا دل ڈوب سا جاتا ہے دوست۔
کہ تو بھی کہیں‌مجھے چھوڑ کر چلا نہ جائے بادلوں کی طرح۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم بھی اچھے تمہارے رقیب بھی اچھے دوست۔
بُرے تو ہم ہیں‌جن کا گزارا نہیں‌ہوتا تمہارے بِن۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زندگی کی خطائوں‌کو معاف کرنا اے دوست۔
شاید کہ تیری زندگی میں‌ہم پھر نہ آئیں‌کبھی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم تو بے نام سے بے آسرا لوگ ہیں دوست۔
کوئی اگر یاد بھی رکھے گا تو اُس کی عنایت ہو گی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جب کبھی تم ٹوٹ کر بکھرو تو ہمیں‌بتانا اے دوست۔
ہم تمہیں‌ریت کے ذروں سے بھی چُن کر اُٹھا لیں گے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محبتوں کو ہمیشہ مجبوریاں‌ہی لے ڈوبتی ہیں‌ دوست
ورنہ کبھی کوئی خوشی سے بیوفا نہیں‌ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مُسکرا کے جینا تو مجھے بھی آتا ہے دوست۔
کاش کوئی ہوتا میری مسکراہٹ کے پیچھے درد کو سمجھنے والا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رکھا کرو رابطہ کہ زندگی کا بھروسہ نہیں‌دوست
پھر مت کہنا کہ چلے گئے اور بتایا بھی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں‌ہر پل تیرے مسکرانے کی دُعا کرتا ہوں دوست
سُنا ہے کہ مسکرانے سے عمریں‌دراز ہوتی ہیں
 
Top