• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے سجدوں کے تسلسل کو تو کیا جانے اے دوست
سر جھکا تیری خوشی مانگی ہاتھ اُٹھا تیری زندگی مانگی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دُنیا کے ساگر میں‌اِک تمہاری ہی کشتی کا سہارا ملا ہے دوست
تم بھی وہاں نہ چھوڑ دینا جہاں‌کوئی ساحل نہ ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وفا کے اس شہر میں‌ہم جیسا سوداگر نہ ملے گا اے دوست
ہم تو آنسو بھی خرید لیتے ہیں‌اپنی مسکراہٹ دے کر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے دوست اب تو آجا کہ زمانے گزر گئے
جن جن کا تجھ پہ قرض تھا وہ لوگ مر گئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
طوفان میں‌بکھرتے چلے گئے۔
تنہائی کی گہرائی میں‌اُترتے چلے گئے۔
جنت کی ہر شام جن دوستوں کے ساتھ،
اِک اِک کر کے سب بچھڑتے چلے گئے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ایسا کیا لکھوں کہ تیرے دل کو تسکین پہنچے دوست۔
کیا یہی کافی نہیں‌کہ میری دعائوں میں‌تم ہو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں ہر پل تیرے مسکرانے کی دعا کرتی ہوں رب سے
سنا ہے مسکرانے سے عمریں دراز ہوتی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جب ناز تھا ہم کو اپنی قسمت پر ہنس ہنس کے دُنیا ملتی تھی
جب بستی دل کی اُجڑ گئی اب دوست کنارہ کرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
طوفان میں‌بکھرتے چلے گئے۔
تنہائی کی گہرائی میں‌اُترتے چلے گئے۔
جنت تھی ہر شام جن دوستوں کے ساتھ،
اِک اِک کر کے سب بچھڑتے چلے گئے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ تول اپنی محبت کو بے دام ترازو میں‌اے دوست۔
تو کتنا انمول ہے کبھی مجھ ست تو پوچھ۔
وہ شب روز وہ محفلیں‌وہ شگفتہ مزاج دوست۔
موجِ زمانہ لے گیا سب کو جانے کہاں کہاں۔
 
Top