• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مگر وہ علم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوہ دانشِ فرنگ
سرمہ ہے میری آنکھوں کا خاک ِ مدینہ ونجف
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کی محمدؐ سے وفا تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کل عجب سانحہ سا ہوا ریت پر
نام تیرا نہیں لکھ سکا ریت پر
کس کی آواز سے تھم گئے ہیں قدم
پھر سے کس نے مجھے دی صدا ریت پر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تو پھول ہے گلاب کا میں‌عاشق تیرے شہاب کا
میرے دِل میں تیری تصویر کیا فائدہ نقاب کا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
ہم جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہو گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہر بار توڑا ہے اُس نے میری اُمید کو میرے خلوص کو
ہم پھر بھی شکوہ نہیں‌کرتے کہ انجانے میں‌ہوا ہو گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اڑتے پرندوں کو بھی کوئی قید نہیں کر سکتا
جو اپنے ہوتے ہیں‌وہ لوٹ ہی آتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل بھی آبادی ہے اِک شہرِ خاموشاں کی طرح
ہر طرف لوگ ہیں‌مگر عالمِ تنہائی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مٹی میں‌ملا دیتی ہے ہنستے ہوئے چہرے
تقدیر کو رشتوں‌کی پہچان کہاں‌ہے
 
Top