• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مت کرنا کبھی غرور اپنے آپ پر اے انسان
نا جانے خدا نے تیرے جیسے کتنے بنا کر مٹی میں‌ملا دیئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہیں‌تنہا نہ کر دے تجھے مصروف رہنے کا شوق
جب دب ڈھلے تو کسی کو حال پوچھ لیا کرو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زمانے کی نظروں سے دلوں کے راز پوشیدہ
خلوصِ دل سے رَب جانے محبت کون کرتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تمہیں‌اُلفت نہیں‌مجھ سے مجھے نفرت نہیں‌تم سے
عجب شکوہ رہتا ہے تمہیں‌مجھ سے مجھے تم سے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مت دے کسی کو دُعا اپنی عمر لگنے کی
یہاں ایسے بھی لوگ ہیں‌جو تیرے جینے کی دُعا کرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بہت نایاب ہوتے ہیں‌جنہیں‌ہم اپنا کہتے ہیں
لو تمہیں‌بھی دی اجازت کہ تم انمول ہو جائو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عجیب حبس کا موسم ہے دل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں‌تیرے ساتھ گُفتگو کے لیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم کو کچھ یادیں‌ستاتی ہیں‌شب و روز
ورنہ ہم بھی تمہاری طرح سکون سے سویا کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھے تو اُڑتے پرندوں نے یہ نصیحت کی ہے ۔
بہت شام ہو جائے تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے ۔
کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے بھول نہیں‌سکتا۔
 
Top