• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ دیکھو! ابھی ہم میں دم خم ہے کتنا
جلا کر دئیے ہم ' ہوا مانگتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ منزل نئی تھی نہ راستے نئے تھے
مگر ہر قدم پر بھٹکتا رہا ہوں میں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
يہ اداس اداس سے بام و در، يہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہيں نہ سہی مگر سر کوئے يار کوئی تو ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب کیسا بھی طوفان اٹھالے دنیا
چلائے ۔ بہت شور مچالے دنیا
جو سچ ہے بہر حال کہوں گا میں تو
آنکھ اپنی چرالے تو چرالے دنیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بس اے بہار کے سُورج! بڑھا یہ قہر کا رنگ
جلا گئی تری دُھوپ میرے شہر کا رنگ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں ہی تو شاخ سے پتے گرا نہیں کرتے
بچھڑ کے لوگ زیادہ جیا نہیں کرتے
جو آنے والے ہیں موسم انہیں شمار میں رکھ
جو دن گزر گئے ان کو گنا نہیں کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہــم کــو مــٹا سـکے یـــہ زمـانے میں دم نہیں۔
زمــانــہ ہــم ســے ہــے زمــانــے ســے ہم نہیں۔
بـــے فــائــدہ الــم نہــیں بــے کــار غم نہیں۔
اگر تو فیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس تشنہ لب کی نیند نہ ٹوٹے دعا کرو
جس تشنہ لب کو نیند میں دریا دکھائی دے
اور کیسی عجیب شرط ہے دیدار کے لیے
آنکھیں‌جو بند ہوں تو جلوہ دکھائی دے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہیئے
پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہیئے
نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لو
اے زخمِ بے کسی تجھے بھر جانا چاہیئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
(غالب)
 
Top