• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ًًسمیٹنا تھیں جسے میری کرچیاں محسن
ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو!!!!!!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھے گماں ہے کہ چاہا ہے بھت زمانے نے مجھے
میں عزیز تو سب کو ہوںمگر ضرورتوں کی طرح!!!!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ضبط کا شوق بھی ہے عہد کا پیماں بھی ہے
عہد و پیماں سے گزر جانے کو دل چاہتا ھے
درد اتنا ھے کے ھر رگ میں ھے محشر برپا
سکون ایسا ہےکےمر جانے کو جی چاہتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کج انج وی راواں اوکھیاں سن
کج گلے وچ غم دا طوق وی سی
کج شھر دے لوگ وی ظالم سن
کج مینوں مرن دا شوق وی سی
ویلے لنگ گئے توباں آلے
ہنڑ راتاں ہوکے بھرن دیاں نئی
جو ہویا ای ہونڑاں ہی سی
ہنی ہویاں ٹلدی نئ
کج انج وی راواں اوکھیاں سن
کج گلے وچ غم دا طوق وی سی
کج شھر دے لوگ وی ظالم سن
کج مینوں مرن دا شوق وی سی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں ہی امید دلاتے ہیں' زمانے والے
لوٹ کے کب آتے ہیں جانے والے
تُو نے دیکھا ہے 'صحرا میں جھلستا ہوا درخت؟
اس طرح جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کشکول لئے پھرتے ہیں کیوں غیر کے آگے
سنتے ہیں کہ سرکار میں غیرت بھی بہت ہے
جمیل عظیم آبادی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دورِ جام
ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
اسداللہ خان غالب
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں
دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اسے کہنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے
قبا چاہیئے اس کو خون عرب سے
 
Top