• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیغوں کے سائے میں پل کر جواں ہوئے ہم
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اک گلی سے جب سے روٹھن ہے مری
میں ہو سارے شہر سے روٹھا ہوا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جو لکھتا پھرتا ہے دیوار و در پہ نام میرا
بکھیر دے نہ کہیں حرف حرف کر کے مجھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دھوپ سے کچھ اس قدر مانوس ہے میرا بدن
سایہءِ دیوار سے وحشت زدہ رہتا ہوں میں!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
منحصر اہل ستم پر ہی نہیں ہے محسن
لوگ اپنوں کی عنایت سے بھی مرجاتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ثواب سمجھ کر وہ دل ٹکڑے کرتے ہیں‌فراز۔
گُناہ سمجھ کر ہم نے کبھی گلہ نہیں‌کیا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بیچ کر تلواریں خرید لیئے موسلے تم نے۔
بیٹیاں لُٹتی رہیں اور تم دُعا کرتے رہے لمحہِ فکریہ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کل رات بہت دنوں بعد کتاب کھولی تو احساس ہوا۔
کہ کتابیں کھول کے جو نیند آتی ہے وہ نشہ کر کے بھی نہیں‌آتی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کبھی اُس کا کبھی اِس کا ہوا محسن۔
اُس نے حسن گنوا دیا کھیل ہی کھیل میں۔
 
Top