• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ اُکتایا سا رہا ہے ہماری وفائوں‌سے وسی۔
اُسے کہنا کہ ہمیں‌مجبوری کی محبت اچھی نہیں لگتی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں‌سکون محسن۔
پھر یوں‌ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل اسکا بھی تھا دل میرا بھی تھا فراز۔
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بارش کی طرح تجھ پے برستی رہیں خوشیاں۔
ہر بوند تیرے دل سے اِک غم کو دھو ڈالے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُسے یقین ہو جائے کچھ اس ادا سے سنانا میرا حالِ دل فراز۔
وہ خودی کہہ دے کہ کسی کو رولانا بُری عادت ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم یہ نہیں‌کہتے کہ کوئی تیرے لیئے دُعا نہ مانگے دوست۔
ہم تو بس اتنا چاہتے ہیں‌کہ کوئی دُعا میں‌تجھے نہ مانگے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خوشبو کیوں نہ ہو گی میری گُفتگو میں‌وسی۔
میں نے اِک عمر گُزاری ہے اِک پھول جیسے شخص کے ساتھ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اُتر گیا ہے وسی۔
کہ اُسے بھول جانے کے لیے مجھے مرنا ہو گا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وفائیں نبھاتے نبھاتے بہت تھک گئے ہم
اب تو صرف زندگی کا بیوفا ہونا باقی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کبھی کبھی تو رو پڑتی ہیں یونہی آنکھیں
اُدادس ہونے کا کوئی سبب نہیں‌ہوتا۔
میں اپنے دل کو یہ بات کیسے سمجھائوں فراز
کہ کیسی کو چاہنے سے کوئی اپنا نہیں‌ہوتا
 
Top