• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں رات کو پچھلے پہر مسجد میں گیا ‌اُسے مانگنے کے لیے وسی
مگر وہ تو پہلے ہی سجدے میں‌تھا کسی اور کے لیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ان بارشوں کا اُس شخص سے بہت ملتا جلتا مزاج ہے
کبھی ٹوٹ کے برس جانا کبھی چپکے سے گزر جانا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری آنکھوں کے جادو سے تم نہ واقف ہو۔
اُسے دیوانہ کر دوں جس پے مجھے پیار آجائے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خودی پے مان اتنا ہے کہ کبھی مڑ کر نہیں‌دیکھا
جسے کہہ دوں‌ کہ میرا ہے اُسے ہونا ہی پڑتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رہے یونہی جگمگاتا آپ کا آفتابِ قسمت
آپکی صبحِ روشن کبھی شام تک نہ پہنچے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نظر میں‌نیند کی حسرت لیئے چپ چاپ بیٹھے ہیں
وہ ہم سے دور جا کے بھی ہمیں‌سونے نہیں‌دیتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ بھی کیا عجیب شخص تھا کہ جس کی ذات پر محسن
جب اعتیبار بڑھ گیا تو اختیار نہ رہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں بوجھ بن جائوں‌ایک دن اپنے ہی دوستو پے جب
کندھے بدل رہے ہوں‌وہ ہر دو قدم کے بعد
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ڈھونڈا سکون کو ہر جگہ عمرِ رواں تک یا رَب
کہیں‌اور نہ ملا تیرے سجدے کے سوا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا لکھوں‌حمد اُس اللہ کی لفظوں میں‌ساگر
جو نہ مانگو تو عطا کرتا ہے جو مانگ لوں‌بے حساب دیتا یے
 
Top