• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چلچلاتی دھوپ میں آوارہ گردی کس لیے!!
کس لئے آخر بتا صحرا نوردی کس لیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے دلِ ناداں آرزو کیا ہے جستجو کیا ہے؟
ہم بھٹکتے ہیں‌ کیوں‌ بھٹکتے ہیں ؟
دشت و صحرا میں ایسا لگتا ہے
موج پیاسی ہے اپنے دریا میں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مت دیکھ کوئی شخص گناہ گار ہے کتنا
یہ دیکھ کہ تیرے ساتھ وفا دار ہے کتنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب اُس کا فن تو کسی اور سے ہوا منسوب
میں کس کی نظم اکیلے میں گُنگناؤں گی
وہ ایک رشتہ بے نام بھی نہیں لیکن
میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے
جنہیں تُونے بخشا ہے ذوقِ خدائی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تو نہیں ، تیرا استعارہ نہیں‌
آسماں‌پر کوئی ستارہ نہیں‌
وہ نہیں‌ملتا ایک بار ہمیں‌
اور یہ زندگی دوبارہ نہیں‌
ہر سمندر کا ایک ساحل ہے
ہجر کی رات کا کنارہ نہیں‌
ہو سکے تو نگاہ کر لینا
تم پہ کچھ زور ہمارا نہیں
ناؤ الٹی تو یہ ہوا معلوم
زندگی موج ہے کنارا نہیں
وہ میرے سامنے سے گزرا تھا
پھر بھی میں‌ چپ رہا پکارا نہیں‌
امجد اسلام امجد
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا کہیں کیسے تھے وہ تنہائی کے موسم
تم سے جھیلے نہ گئے ہم سے گزارے نہ گئے
ایک اچٹتی سی نظر چاند پر ڈالی تھی سلیم
آج تک آنکھ کی دہلیز سے تارے نہ گئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کرتی ہے سوالات مسلسل تیری نگاہ
یہ طرز تکلم مجھے اچھا نہیں‌لگتا
کہتے ہیں مجھے دیکھ کے اکثر میرے احباب
یہ شخص اکیلا ہے پر تنہا نہیں‌لگتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ اس طرح سے دنیا کی مثال دیتا ہوں‌
سوال کرتا ہے کوئی تو ٹال دیتا ہوں
اسی سے کھاتا ہوں اکثر فریب منزل کا
میں‌جس کے پاؤں‌کا کانٹا نکال دیتا ہوں‌
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب اس کے شہر میں ٹہریں کہ کوچ کر جائیں
فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
 
Top