• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ عمر خلش کی بیت گئی جب عشق میں کوئی غیر بھی تھا
اب یوں ہے کہ اپنے دل میں ہم خود اپنے آپ کھٹکتے جاتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ شاعر بھی ہے وہ مفکر بھی ہے
اور دانا و بینا ، مدبر بھی ہے
اس کے خوابوں کی دنیا ہے سب سے الگ
وہ میرے وطن کا مبشر بھی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تو خنجر آزمائے اور میں دل آزماؤں
وہ تیرا امتحاں ہے اور یہ میرا امتحاں ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو۔
تم سبھی کچھ ہو ، بتاو تم مسلمان بھی ہو ؟
(اقبال کی "جوابِ شکوہ)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کھینچ لائی عمر شاید زخم کو آنکھوں تلک
جب لگی تھی ضرب دل پر اس کاری نہ تھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہتے تھے اک پل نہ جئیں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں ، وہ وعدہ نہیں رہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں خیال و خواب کی محفلیں نہ بقدرِ شوق سجا سکا
تری اک نظر کے ساتھ ہی میرے سب ارادے بدل گئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بیٹھ کر سایہ گل میں ناصر
ہم بہت روئے جب وہ یاد آیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل کے آئینہ میں ہے تصویر یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہاتھ اُٹھے ہیں دعا کو نصرتوں کے واسطے
سنگ پارے چُن رہا ہوں ابرہوں کے واسطے
 
Top