• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غلامان محمد (صلى اللہ عليہ وسلم) جان دينے سے نہيں ڈرتے
يہ سر كٹ جائے يا رہ جائے كچھ پرواہ نہيں كرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم آہ بھی کرتے ہیں‌تو ہوجاتے ہیں‌بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں‌ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جنازہ میرا اُٹھ رہا تھا پھر بھی تکلیف تھی آنے میں۔
بیوفا گھر میں‌بیٹھ کر پوچھ رہے تھے اور کتنی دیر ہے دفنانے میں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دُکھوئوں‌نے میرے دامن کو یوں تھام رکھا ہے فراز۔
کہ جیسے اُن کا بھی میرے سوا کوئی نہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہمارےبغیر بھی آباد ہیں‌اُن کی محفلیں ساقی۔
اور ہم ناداں سمجھتے تھے ک محفلوں کی رونق ہم سے ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیسے عجیب لوگ بستے ہیں‌تیرے شہر میں‌فراز۔
شوقِ دوستی بھی رکھتے ہیں‌اور یاد بھی نہیں‌کرتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محبت کے بعد محبت ممکن ہے فراز۔
مگر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خواب بھی شاید کانچ سے کمزور ہوتے ہیں‌فراز۔
ہر روز بِکھر جاتے ہیں‌فقت اِک آنکھ کے کُھل جانے سے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دفناتے وقت میرا دل نکال لینا فراز۔
کہیں‌مٹی میں‌نا مل جائے میرے دل میں‌رہنے والے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بہت عجیب ہیں تیرے شہر کے لوگ
شوق ملاقات بھی رکھتے ہیں مگر بات نہیں کرتے۔
 
Top