• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نا ہم رہے دل لگانے کے قابل نا دل رہا غم اُٹھانے کے قابل۔
لگا تیری دوستی کا جو زخم دل پر نہ چھوڑا اُس نے ہمیں مُسکرانے کے قابل۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
شکایت تھی تم سے گلہ نہ کر سکے دوست۔
اجازت نہیں زبان کو تیرے خلاف بولنے کی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ملتا ہے وہ لوگوں سے محبت جتانے کو۔
اپنے ساتھ میری ذات کا تماشا لیئے ہوئے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مثالِ شیشہ ہیں تھام کے رکھنا غالب۔
ہم تیرے ہاتھ سے چُھوٹے تو بِکھر جائیں گے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محسوس تو کرتا ہوں مگر چُھو نہیں‌سکتا ساگر۔
وہ پھول نہیں‌پھول کی خُوشبو کی طرح ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم چاہتے ہیں‌تو اس طرح چاہتے ہیں‌محسن۔
سانس چُھوٹ سکتی ہے پر دامنِ یار نہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہاتھوں‌کی لکیروں‌پہ مت جا اے غالب۔
مُقدر تو اُن کے بھی ہوتے ہیں‌جن کے ہاتھ نہیں‌ہوتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم مجھے موقع تو دو اعتیبار بنانے کا فراز۔
تھک جائو گے میری وفا کے ساتھ چلتے چلتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تو وہ ظالم ہے جو دل میں‌رہ کر بھی میرا نہ بن سکا فراز۔
اور دل وہ کافر ہے جو مجھ میں‌رہ کر بھی تیرا ہو گیا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رکھے گا ادھورہ مجھے فراز یونہی عشق۔
مسمار کرے گا کبھی تعمیر کرے گا۔
 
Top