• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہیں‌ہوتا کبھی جو رابطہ اُس سے میراز محسن۔
میں خود میں‌ڈوب جاتا ہوں وہ مجھ کو مجھی میں‌ملتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ساتھ چلنے کو چلے تھے دوست دُشمن سب غالب۔
میری منزل تک کا ساتھی صرف میرا سایہ نکلا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ مروت نہ محبت نہ خلوص ہے ساقی۔
میں‌تو شرمندہ ہوں اس درو کا انسان ہو کر۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اَنا پرست تو اپنی جگہ پہ ہم بھی ہیں‌محسن۔
صرف اُس کے غرور کا ہم احترام کرتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ کریں یاد تمہیں تو اُلجھ جاتے ہیں‌ہم۔
سمجھ نہیں آتی زندگی سانسوں‌سے ہے یا تیری یاد سے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تقدیر نے اس دل پر اتنے زخم لگائیں فراز۔
مُسکرانے کو دل چاہا تو آنسو نکل آئے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ترس ترس کر برستے ہیں‌میرے آنسو روز اس وقت۔
کہ آج اِک اور سورج ڈھل گیا اُسے یاد کرتے کرتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604

وہ ہنستے ہوئے کہ گئے کہ اب ہم صرف آپ کے خوابوں میں‌آئیں گے فراز ۔
کوئی اُن کو جا کر یہ کہہ دے کہ وہ اِک بار وعدہ کریں‌ہم ہمیشہ کے لیے سو جائیں‌گے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ کو اُوروں‌کو بتاتا ہے جینے کے طریقے۔
خود اپنی مُٹھی میں‌میری جان لیئے پھرتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رات اکثر ہم سے سوال کرتی ہے فراز۔
کہ کون ہوتا ہے تیرے دل میں جو تجھے سونے نہیں‌دیتا۔
 
Top