• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بہت رویا تھا میں‌جب پیدا ہوا تھا اور ہنس رہی تھی دُنیا۔
بدلہ لوں‌گا اِک دن دُنیا سے ہنستا ہوا جائوں‌گا میں‌اور روئے گی دُنیا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بھول جائیں‌گے تم کو یہ تم سے وعدہ ہے فراز۔
بدن سے سانس کا رشتہ تو ٹوٹ جانے دو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خؤشی میری تلاش میں‌یونہی پھرتی رہی ۔
کبھی اُسے میرا گھر نہ ملا اور کبھی اُسے میں‌گھر نہ ملا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
طاقت نہیں‌مجھ میں‌کہ اُسے دُنیا سے چھین لوں۔
لیکن خُدا سے مانگنے کا حق تو ہے مجھے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُٹھا تھا وقتِ تہجد اُسے مانگنے کے لیے خُدا سے محسن۔
وہ پہلے ہی کھڑا تھا ہاتھ اُٹھائے کسی اور کے لیے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُسے تیری عبادتوں‌پر یقین ہی نہیں‌محسن۔
جس کی خوشیوں‌تو رَب سے رو رو کر مانگتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ میری طرح ریاضت تو کرے مرنے کی
وہ میری طرح تمناؤں کو مارے تو سہی
پھر میں ایک ہنستی ہوئی صبح اسے لا کر دوں
رات وہ میری لئے رو کے گزارے تو سہی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ محبت کے حادثے اکثر
شیشہ دل کو توڑ دیتے ہیں
تم تو منزل کی بات کرتے ہو
لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنوں نے مجھے اتنے زخم دئیے ہیں
کہ اب تو یہ سےنے سے بھی نہ جا پائیں گے
دل میں اک ویرانی اور تنہائی سی ھے
کوئی تو ہو گا جس کو یہ درد سنائیں گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غم کی موجوں میں ابھرنا سیکھو
ڈوب کر پار اترنا سیکھو
کربلا والے سبھی زندہ ہیں
کربلا والوں سے مرنا سیکھو
 
Top