• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کسی کا ھو کر جو میرا ھو مجھے اچھا نہیں لگتا
محبت میں شراکت ھو مجھے اچھا نہیں لگتا
تو اقرار کر یا انکار کر کوئی فیصلہ تو کر
قطاروں میں کھڑا ھونا مجھے اچھا نہیں لگتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کتابوں سے دلیلیں دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں
وہ مجھ سے پُوچھ بیٹھا ھے "محبت"کس کو کہتے ھیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا بُرا ھے میں اقرارِ محبت کرلوں
لوگ ویسے بھی تو کہتے ھیں گنہگار مجھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
صرف اُس سے ملنے کیلئیے فراز
ہمیں پوری محفل سے ہاتھ ملانا پڑا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ کیا جانے دل کے رشتوں کی نزاکت فراز۔
دل تو نرم لہجوں سے بھی ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جب سزا دے ہی چُکے ہو تو حال کیا پوچھتے ہو دوست۔
ہم اگر بیوفا نکے تو تمہیں‌افسوس ضرور ہو گا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زندگی اپنے سہارے پہ ہی چلتی ہے فراز۔
کندھوں پر تو جنازے اُٹھا کرتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم نیند کے شوقین تو زیادہ نہیں‌لیکن۔
تیرے خواب نا دیکھیں تو گُزارا نہیں‌ہوتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم مل جائو اگر تو میں‌یہ سمجھوں‌گا اے دوست
کہ اعلانِ جنت ہو جیسے مجھ گنہگار کے لیے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُسے کہو کہ اپنی مصروفیت کم کر دے فراز۔
سُنا ہے بچھڑنے کی یہ پہلی نشانی ہوتی ہے۔
 
Top