• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فُرصت ملے تو یادکر لیا کرو ہمیں‌بھی کبھی۔
بڑی پُر رونق ہوتی یادیں ہم اُداس لوگوں‌کی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بھول جائوں اُسے کیسی بات کرتے ہو فراز۔
کبھی دن نے بھی آغاز کیا ہے سورج کے بغیر۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس طرح ڈوبے ہیں اُس کی یادوں کے سمندر میں فراز۔
کہ دل کا ڈھڑکنا بھی اُس کے قدموں کی آواز لگتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چلو اب دُنیا چھوڑ دیتے ہیں‌غالب۔
سُنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں‌ چلے جانے کے بعد۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فراز اُس کی ہنسی میں چُھپے درد کو محسوس تو کر۔
وہ تو یونہی ہنس ہنس کے خود کو سزا دیتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مانگ لیئے ہیں تیری زندگی کے سبھی دُکھ یہ کہہ کر فراز۔
یا رَب وہ میرا ہے اُس کی حفاظت کرنا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنے ہی ہوتے ہیں‌جو دل پہ وار کرتے ہیں فراز۔
غیروں کو کیا خبر کہ دل کس بات پہ دُکھتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں نا کھینچ اپنی طرف مجھے دے بس کر کے۔
کہ خود سے بھی بچھڑ جائوں اور تو بھی نہ ملے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ملے اُلجھنوں سے فُرصت تو ذرا دل سے پوچھ لینا فراز۔
کیا دوستی یہی ہے صرف فُرصتوں میں‌یاد کرنا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بِن لباس آئے تھے ہم سب اس جہاں میں۔
بس اِک کفن کی خاطر اتنا سفر کیا۔
 
Top