• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اِک شخص میری زیست میں ہے محسن۔
جو میری عمر ہے اور میں اُس کا لمحہ بھی نہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محبت کر سکتے ہو تو رَب سے کرو فراز۔
مٹی کے کِھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہیں ہے ہمارا حال کچھ تمھارے حال سے الگ۔
فرق اتنا کہ تم یاد کرتے ہو اور ہم بھول ہی نہیں پاتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
موت پر بھی یقین اُن پر بھی اعتیبار ہے۔
دیکھتے ہیں‌کون آتا ہے دونوں کا انتظار ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا۔
تباہ کر گئی میری پستی کو آرزو تیری۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دھندلا رہے ہیں‌شہر کے جلتے ہوئے چراغ۔
اے نیند آ بھی جا کہ بہت رات ہو چُکی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بھیگتے رہے بارشوں‌میں‌اکثر۔
کبھی مانگی کیسی سے پناہ نہیں۔
حسرتیں پوری نہ ہوں تو نہ سہی۔
خواب دیکھنا کوئی گُناہ تو نہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اگر تو وجہ نہ پوچھے تو اِک بات پوچھوں وسی۔
بِن تیرے ہم سے اب جیا نہیں جاتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
احساس نہ کر جذبوں‌کا،نظروں سے گِرا بیشک لیکن۔
جینا بھی مجھے دُشوار لگے اتنا تو نظر انداز نہ کر۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کسی سے جُدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا فراز۔
جسم سے روح کو لینے فرشتے نہیں آتے۔
 
Top