• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عرض صرف اتنی ہے دوستی کے بارے میں
آدمی غلط سمجھا آدمی کے بارے میں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے
ہمیں داغ اپنا دیکھا کر چلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دوستو، دیکھا تماشہ یاں کا بس
تم رہو، اب ہم تو اپنے گھر چلے
ایک میں دل ریش ہوں ویسا ہی دوست
زخم کتنوں کے، سنا ہے، بھر چلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ھیں
دیکھنا ھے کھینچتا ھے مجھ پہ پہلا تیر کون؟؟؟؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ملے ھیں دوستو بیساکھیوں سے غم اتنے
میرے بدن کو سہاروں سے خوف آتا ھے
میں التفات کی خندق سے دور رھتا ھوں
تعلقات کے غاروں سے خوف آتا ھے
(وصی شاہ)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دوستوں سے وفا کی اميديں
کس زمانے کے آد می تم ھو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
شاعر ان کی دوستی کا اب بھی د م بھرتے ہيں آپ
ٹھوکريں کھا کر تو سنتے ہيں سنبھل جاتے ہيں لوگ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
يہ محال تو نہيں تھا ميرے دوست دوست رہتے
مگر اے حفيظ مجھ سے نہ ہوئ زمانہ سازی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
گو زرا سی بات پر برسوں کے يارانے گۓ
ليکن اتنا تو ھوا کچھ لوگ پحچانے گۓ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں نے پلکوں سے درِیار پہ دستک دی ھے
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
 
Top