• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے دل میں اتر سکو تو شاید یہ جان لو۔
کتنی خاموش محبّت تم سے کرتا ہے کوئی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنسو میرے چومتا تھا کوئی
دکھ کا حاصل یہی گھڑی تھی
سنتی ہوں میرے تزکرے پر
ہلکی سی آنکھ میں نمی تھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنسو بکھر رہے تھے میری آنکھ سے اس طرح
جارہا تھا کوئی اجنبی میرے شہر کو چھوڑ کر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اتنا ہي کہنا ہے تم سے ممکن ہو تو آ جانا
آ ہي گئے تو رکنا ہوگا آنکھوں کے پتھرانے تک
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا
گھر چھوڑ کے مت جاوء کہیں گھر نہ ملے گا
اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں‌آنکھیں
جب نیند آئے گی تو کہیں بستر نہ ملے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھوں نے کیسے خواب تراشے ہیں ان دنوں
دل پر عجیب رنگ اترتے ہیں‌ان دنوں
رکھ اپنے پاس اپنے مہ و مہر اے فلک
ہم خود کسی کی آنکھ کے تارے ہیں ان دنوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
قہر کی آنکھ سے نہ دیکھ اُن کو
دل دھڑکتے ہیں آبگینوں کے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھ میں‌ہے جو بھی منظر وہ نصاب خواب ہے
زندگی کیا ہے حقیقت میں‌کتاب خواب ہے
جاگتے میں‌بھی آنکھوں‌کو فرصت خواب ہے
جیسے آنکھوں‌کے مقدر میں عذاب خواب ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جسکو دیکھے بنا آنکھوں‌کا گزارا بھی نہیں
دل کو اس شخص سے ملنا گوارا بھی نہیں
تو اگر خوش ہے نئے قرب کی ہمراہی میں
تیری فرقت میں براحال ہمارا بھی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
لوگ ٹکراکے دروبام سے مرتے نہ اگر
دیکھ لیتے کہیں وہ تیری سمندر آنکھیں
یہ شرارت بھرا لہجہ تو میری عادت ہے
تو ہر اک بات پہ یوں نم نہ کیا کر آنکھیں
 
Top