• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
لو میں‌آنکھیں بند کر لیتی ہوں تُم اب رُخصت ہو
دل تو جانےکیا کہتا ہے ، پر دل کا کہنا کیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ نہ کچھ شہر میں ہونے کا گماں ہوتا ہے
جسکو پایا تھا اسکو کھونے کا گماں ہوتا ہے

جب سے دیکھی ہیں وہ بھیگی آنکھیں
ہنستے چہروں پہ بھی رونے کا گماں ہوتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دولت درد کو دنیا سے چھپائے رکھنا
آنکھ میں‌بوند نا ہو،دل میں سمندر رکھنا
اپنی آشفتہ مزاجی پر ہنسی آتی ہے
دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سویرے رات کی تاریکیوں سے ڈر نہیں‌جاتے
اندھیرے چھا بھی جایئں تو اجالے مر نہیں‌جاتے
کسی لمحے نے دہرائی ہے صدیوں کی زباں ورنہ
ذرا سی دیر میں آنکھوں کے پیالے بھر نہیں‌جاتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یارب! کہیں سے بھیج دے سورج کا سائبان
بادل کی آنکھ ہے میرے کچے مکان پر!!!!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھوں آنکھوں میں چل پڑتے ھیں تاروں کے قندیل لئے
چاند کے ساتھ ہی ڈھل جاتے ھیں لوگ محبت کرنے والے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جب آنکھوں میں جگ راتے ہوں جب اپنے درد ستاتے ہوں
تب یاد بہت تم آتے ہو تب یاد بہت تم آتے ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھوں کو انتظار کا دے کر ہنر چلا گیا
چاہا تھا ایک شخص کو جانے کدھر چلا گیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اک زمانہ تھا تصور کی بلاخیزی میں ساتھ
آنکھ کیا کھولی، بھری دنیا میں تنہا ہوگئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ ناخدا کے فیض سے ساحل بھی دور تھا
کچھ قسمتوں کے پھیر میں گرداب لے گیا
کچھ کھوئی کھوئی آنکھیں بھی موجوں کے ساتھ تھیں
شاید انیہں بہا کر کوئی خواب لے گیا
 
Top