• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ بنتے مٹتے دائرے سے، اک شکل ہزاروں تصویریں
سب نقش و نگار عروج پر تھے، آنکھیں تھیں زوال پذیر تو کیا
غلام محمد قاصر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جانے کب تک تیری تصویر نگاھو ں میں رھا؛؛
ھوگئی رات تر ے عکس کو تکتے تکتے ؛؛
میں نے پھر تیر ے تصور کے کسی لمحے میں ؛؛
تیری تصویر پہ لب رکھ دیئے آہستہ سے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جس طرح بادل کا سایہ پیاس بھڑکاتا رہے
میں نے یہ عالم بھی دیکھا ہے تری تصویر کا
فراز
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یری تصویر سے کرتا تھا باتیں
میرے گھر میں‌آئینہ نہیں تھا
مجاز
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
حادثے اور بھی گُزرے تیری اُلفت کے سوا
ہاں‌مجھے دیکھ اب میری تصویر نہ دیکھ
مجروح سلطان پوری
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نقش فریادی ہے کس کی شوخی ء‌ تحریر کا
کاغزی ہے پیراہن ہر پیکرِ تصویر کا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تصویر بناتا ہوں تیری خونِ جگر سے
اک رنگِ وفا اور ہے لاوں وہ کدھر سے؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری تصویر میں‌ رنگ اور کسی کا تو نہیں
گھیر لیں مجھ کو سب آکے میں تماشا تو نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تصویر کیوں دکھائیں ، تُمہیں نام کیوں‌بتائیں
لائے ہیں ہم کسی بے وفا سے ، کسی بے وفا کی ہے...............!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خوشامد اے دلِ بیتاب، اس تصویر کی کب تک
یہ بولا چاہتی ہے پر نہ بو لے گی نہ بولی ہے
 
Top