• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہائے اب كیا ہو گئی ہندوستاں كی سر زمیں
آہ اے نظارہ آموز نگاہ نكتہ بیں
علامہ اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آہ وہ كشور بھی تاریكی سے كیا معمور ہے؟
یا محبت كی تجلی سے سراپا نور ہے؟
تم بتا دو راز جو اس گنبد گرداں میں ہے
موت اك چبھتا ہوا كانٹا دل انساں میں ہے
علامہ اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
كعبے میں ، بُت كدے میں ہے یكساں تری ضیا
میں امتیاز دیر و حرم میں پھنسا ہوا
ہے شان آہ كی ترے دُودِ سیاہ میں
پوشیدہ كوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں؟
علامہ اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آہ اے راز عیاں كے نہ سمجھے والے
حلقہ ء ، دام تمنا میں الجھنے والے
ہائے غفلت كہ تری آنكھ ہے پابند مجاز
ناز زیبا تھا تجھے ، تو ہے مگر گرم نیاز
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مدتوں بیٹھا ترے ہنگامہ عشرت میں میں
روشنی كی جستجو كرتا رہا ظلمت میں میں
مدتوں ڈھونڈا كیا نظارءہ گل خار میں
آہ ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں
چشم حیراں ڈھونڈتی اب اور نظارے كو ہے
آرزو ساحل كی مجھ طوفان كے مارے كو ہے
علامہ اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ ٹھنڈے ٹھنڈے چین سے گھر کو چلے گئے
لے اور آہِ سرد دلِ ُپر ملال کھینچ
داغ دہلوی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جان لب پر آ گئی، آہِ جگر سے پیش تر
راہرو منزل پہ پہنچا، راہبر سے پیش تر
بہادر شاہ ظفر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
روزوشب رویا کئے شام وسحررویا کئے
کچھ نہ روئے آہ گر!ہم عمر بھر رویا کئے
__________________
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غم میں جو لطفِ خاص ہے، آہ خوشی میں وہ کہاں؟
غم سے جنہیں لگاﺅ ہے'اُن کو خوشی سے کیا غرض؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بنایا آہ سامان طرب بیدرد نے ان كو
نہاں تھا حسن جن كا چشم مہر و ماہ و اختر سے
علامہ اقبال
 
Top