• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یاروں نے جا کہ خوب زمانے سے صُلح کی
میں ایسا بد دماغ، یہاں بھی بچھڑ گیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں پہنچے اُس کی زُلف میں عارض سے جان و دل
منزل پہ پہنچیں رات کو جوں رہروان صبح
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یاد ماضی ہے کہ نیزے کی انی کیا کہئے
ذہن میں ایسی چبھن ایسی چبھن ہوتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجیئے
ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں داد سخن مجھ کو دیتے ہیں عرق و پارس
یہ کافرِ ہندی ہے بے تیغ و سناں خون ریز
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یقیں محکم ، عمل پیہم ، محبت فا تح عالم
جہادِزندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یار تھا، گُلزار تھا، باد صبا تھی، میں نہ تھا
لائق پابوس جاں، کیا حنا تھی میں نہ تھا
میں سسکتا رہ گیا اور مر گئے قیس و فرہاد
کیا انہی دونوں کے حصے میں قضا تھی، میں نہ تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
زندہ رہنے کی تمنا ہو تو ہو جاتے ہیں
فاختاؤں کے بھی کردار عقابوں والے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ آزمائش صبر گُریز پا کب تک
قسم تُمہاری بہت غم اُٹھا چُکا ہوں میں
غلط تھا دعوٰی صبرو شکیب، آ جاؤ
قرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
 
Top