• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اِک سمت پاسِ عشق تھا، اک سمت اپنا مان
کیسے گریز کرتے ! کوئی راستہ نہ تھا !!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنی وفاوں کا انجام وفا چاہتی ہوں
میں تری محبت کی انتہا چاہتی ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
انصاف تیرا دیکھا اے ساقئ میخانہ
ہم بیٹھے رہے پیاسے چھلکا کیا پیمانہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے غم ہجرِ یار، یہ تو بتا
کیا تجھے کوئی کام کاج نہیں!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آخری ایک کام ہونے کو ہے
زندگی تمام ہونے کو ہے
تمام دن تو سفر میں رہے
چلو اب شام ہونے کو ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں نفرتوں میں صبح و شام گزرتی ہیں
بنا چاہتوں کے یہ باتیں ناگوار گزرتی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہی تو وجہء شکستِ وفا ہوئی میری
خلوص عشق میں سادہ دلی کی آمیزش
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے
زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ایک پتھر کہ دست یار میں‌ہے!
پھول بننے کے انتظار میں ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ایک شام کی دہلیز پر بیٹھے رہے وہ دیر تک
آنکھوں سے کی باتیں‌ بہت ،منہ سے کہا کچھ بھی نہیں
 
Top