• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دِل تو اپنا اُداس ھے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ھے۔
(ناصر کاظمی)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دِل نہ مانا کہ کسی اور کے رستے پہ چلیں
لاکھ گمُراہ ھوئے نقشِ قدم سے اپنے
(فراز احمد فراز)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہی دِل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
فراز احمد فراز
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
الفت میں دونوں‌لازم و ملزوم ہوگئے
دل کو غرض ہے غم سے اسے دل سے واسطہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل تھا ایک شعلہ مگر بیت گئے دن وہ قتیل
اب کریدو نہ اسے راکھ میں کیا رکھا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
امید کہ لو جاگا غمِ دل کا نصیبہ
لو شوق کی ترسی ہوئی شب ہوگئی آخر
(فیض احمد فیض)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آو کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم
آو کہ حسنِ ماہ سے دل کو جلائیں ہم
(فیض احمد فیض)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چلو فیض پھر سے کہیں دل لگائیں ہم

سنا ہے ٹھکانے کے دن آرہے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
باقی ہے لہو دل میں‌تو ہر اشک سے پیدا
رنگِ لب و رخسارِ صنم کرتے رہیں گے
فیض احمد فیض
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دلِ فطرت شناس آخر، کہیں یونہی دھڑکتا ہے
فریبِ حسن ہے جشنِ چراغاں ، ہم نہ کہتے تھے
 
Top