• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
حیرت غرورِ حسن سے،شوخی سے اضطراب

دل نے بھی تیرے سیکھ لیئے ہیں‌ چلن تمام
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سب غلط کہتے تھے لطفِ یار کو وجہِ سخن
دردِ دل نے تو حسرت اور دو گنا کردیا۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل میں کسی کی راہ کیئے جارہا ہوں میں

کتنا حسیں گناہ کیئے جارہا ہوں‌میں ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد
اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا۔۔
(جوش)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آپ اٹھ رہے ہیں کیوں‌میرے اذار دیکھکر
دل ڈوبتے ہیں‌ حالتِ بیمار دیکھکر۔۔
ساقب لکھنوی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آسکے میں‌ وہ ایک مشتِ غبار ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ تو ممکن ہی نہیں‌دل سے بھلادوں تجھکو
جان بھی جسم میں آتی ہے تیرے نام کے ساتھ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہاں‌کیا ہوا وہ حوصلہِ دل ؟ اہلِ دل۔
دیکھو وہ نقاب اُٹھائے ہوئے تو ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اہلِ اور بھی ہیں‌اہلِ وفا اور بھی ہیں‌
ایک ہم ہی نہیں دنیا سے خفا اور بھی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس مئے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہ
مقصود ہے اس مئے سے دل ہی میں جو کھینچتی ہے
 
Top