• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آس کہتی ہے،کہ مجھ کوصبر کرمیں مٹ چلی
صبر کہتا ہے کہ دل کو تھام میں چلتا ہؤا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ناصحا،پند ونصیحت سے تجھے کیا فائدہ؟
دل مچلتا جائے ہے جتنا کہ تُو سمجھائے ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تُو اور چارہ سازیء اہلِ وفا غلط
نا فہم تھا جو دل کو ترا آسراہؤا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں‌آئی
چلے چلو کے وہ منزل ابھی نہیں‌آئی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عشق رسوا ہوا ہی کرتا ہے
اسکا چرچا ہو ا ہی کرتا ہے
جان بھی مانگتے ہیں دل لیکر
یہ تقاضا ہوا ہی کرتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل حبیب دکھانے کا حوصلہ نہ ہوا
یہ حال تھا کہ سنانے کا حوصلہ نہ ہوا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم سادہ دلوں‌پر یہ شبِ غم کا تسلّط
مایوس نہ ہو اور کوئی دم ہے میری جاں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل کوئی پھول نہیں‌ کہ اگر توڑ‌ دیا
شاخ پر اس سے بھی کھِل جائے گا اچھا کوئی !
( عشرت آفریں )
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خلوصِ دل سے اگر بھنور بھی پُکارے مُجھے
قسم خدا کی کناروں سے لوٹ‌آؤں گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے
بس دل کا ایک زخم پرانا عجیب تھا
 
Top