• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کسے خبر تھی کہ دل کا یہ حال ہونا تھا
تمھیں گنوا کے ہمیں بھی ملال ہونا تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہآ دل کا اگر مانا نہیں ہے
وہ دانا ہوکے بھی دانا نہیں ہے
مجھے محفل سے اٹھوا کے وہ بولے
ذرا ٹھرو،،،،،اابھی جانا نہیں ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل کو جھوٹی ہی سہی،آس لگانے دیتا
عدل کے نام پہ ، زنجیر ہلانے دیتا
میرا ہمزاد میر تشنہ لبی میں‌خوش ہے
بیچ دریا بھی نہیں‌پیاس بجھانے دیتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مشکل ہیں اگر حالات وہاں، دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والوں کوچہ ء جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گذر گئے
اس دل کی بے بسی کو بہت دن گذر گئے
ہر شب چھتوں پہ چاند اترتا تو ہے مگر
اس گھر میں چاندنی کو بہت دن گذر گئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ ہم کو نت نئے خوابوں کے آیئنے دکھلاتے ہیں
مگر امید کی صورت گری ہونے نہیں‌دیتے
اسے جانے نہیں‌دیتے شہزاد ہم تصور سے
کبھی ویران ہم دل کی گلی ہونے نہیں دیتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مانا کہ تم ہو اجالوں‌کے اجالے
مگر اک دیا احتیاطً گھر رکھنا
دل توڑنا تو سبھی کو آتا ہے مگر
تم دل جوڑنے کا کوئی ہنر رکھنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بےوفائی جو کرے گا تو کدھر جائے گا
میرے جذبوں کی صداقت سے سنور جائےگا
دل کی بستی میں‌خزاؤں کو نہ آنے دونگا
موسمِ گل میرے آنگن میں‌اتر جائے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
صحرا میں جی رہا تھا دریائے دل کے پاس
دیکھا جو غور سے تو پیاسا بہت لگا
(محسن نقوی)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پیار بٹنے سے کبھی ختم نہ ہوگا امجد
دل کے دریا تو نہیں ہوتے اُترنے والے
 
Top