• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وعدے کے اعتبار میں تسکینِ دل تو ہے
اب پھر وہی فریب نہ کھائیں تو کیا کریں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم پاس نہیں‌ہو تو عجب حال ہے دل کا
یوں جیسے میں‌کچھ رکھ کے کہیں بھول گئی ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نفرت میں بھی محبت کی جھلک تو ھے
عداوت میں بھی شرافت کی مہک تو ھے
رھتے اگر دور ھیں، دل سے بہت قریب ھیں
شکر انکے دل میں، محبت کی چمک تو ھے
خودی یہ کیسی، سامنا بھی نہیں کرتے
بے چین دل میں، ارمان کی دھمک تو ھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دھڑکنیں دفن ہوگئی ہوں گی
دل میں دیوار کیوں کھڑی کرلی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا۔
جب چلی سرد ہوا میں‌ نے تجھے یاد کیا۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل پہ مشکل ہے بہت دل کی کہانی لکھنا
جیسے بہتے ہوئے پانی پہ ہو پانی لکھنا۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تسنیم زندگی کا بھروسہ نہیں کوئی
مثل ِِ چراغ ِ صبح بجھا جا رہا ہے دل
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سنا ہے اس کو محبت دعایئں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل کو سمبھالیئے حضور ذرا دل تھام لیجیئے
اسے دیکھ کر پھر نہ کہنا کہ دل نے بے وفائی کردی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی
طاقوں کو چھوڑ کر سربازار آگئے
اب دل میں حوصلہ ہے ' نہ سکت بازؤں میں ہے
کہ اب کے مقابلے پہ میرے یار آگئے
 
Top