• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتیں ہیں دل کو دل بنانےمیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دِل کے پھپھولے جَل اُٹھے سینے کے داغ سے۔۔۔۔۔
اِس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔۔۔۔ :(
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آجائے
منزل کے لیئے دو گام چلوں اور سامنے منزل آجائے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
لگا کے تیر کو ترکش میں ایسا لگتا ہے
نشانہ صرف بنائیں گے وہ میرے دل کو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل سلگتا ہے میرا سرد روّیے سے تیرے
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں جان دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر
دل کی عدالتوں میں سزا ڈھونڈتا رہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا فیصلہ کرے اب دل کہ رُک جائے یا چلے
جب ساتھ ہے آندھیوں کا تو دیا کیا جلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
دلوں کے فاصلے بڑھتے رہیں گے
اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں‌گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محبت میں وہ تڑپائیں، سزا دیں ، ستم ڈھائیں،
مگر ٹوٹے نہ یارب حوصلہ ٹوٹے ہوئے دل کا
 
Top