• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جس دل میں اللہ کا خوف ہو اس دل کی یہ حالت ہوتی ہے
ایک بار گناہ ہو جاتا ہے سو بار ندامت ہو تی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دھڑ کے گا جب تک اس کی اجازت رہی یہ دل
رک جاءے گا جب اس نے پکارا کہ اب نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں جان دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر
دل کی عدالتوں میں سزا ڈھونڈتا رہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنے تو دل کے مشرق و مغرب اس کے رُخ سے منور ہیں
بے شک تیرا روپ بھی کامل ، بے شک تو بھی تمام ہے چاند
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مرے بولنے کا موسم نہ قریب آ رہا ہو
کہیں دل میں گونجتی ہیں وہ سما عتیں پرانی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس کے پردوں پر منقّش تری آواز بھی ہے
خانئہ دل میں فقط تیرا سراپا ہی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ کیا سب سے دل کی بیاں حالتیں کرنی
فراز تجھکو نہ آئیں محبتیں کرنی ۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ائے دل ِناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے میرے دلِ ناداں تو غم سے نہ گھبرانہ
بنتی ہے تو بن جائے یہ ذندگی افسانہ ۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
 
Top