• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں نے دل کی بات رکھی اور تُونے دیناوالوں کی
میری عرض بھی مجبوری تھی، اُن کا حکم بھی مجبوری
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل
دل و نگا ہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
(علامہ محمد اقبال)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا خوب امیر ِفیصل کو سنّوسی نے پیغام دیا
تو نام ونسب کا حجازی ہے، پردل کا حجازی بن نہ سکا
اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری صدا میں دھڑکتا ہے کائنات کا دل
بہ طرزِ خاص غمِ عام لے کے آیا ہوں
مصطفٰی زیدی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دِل جَلا پھر،چراغ جَلتے ہی
اپنے دُکھ بھی ہیں شام جیسے ہی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کردے آباد جو پھر دل کے بیا بانوں‌کو
واسطہ تم کو خدا کا وہ مسیحا لاو۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جو بوئے پہ نہ ہو ان کی دسترس اے دل!
چمن میں ایسی پابندیوں‌ سے کیا حاصل
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنی مشقِ ستم سے ہاتھ نہ کھینچ
میں نہیں یا وفا نہیں باقی ۔۔
تیری چشمِ الم نواز کی خیر
دل میں کوئی گلا نہیں باقی ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محبت میں ہرگز تکلف نہ کرنا
لگے چوٹ دل پر تو پھر اف نہ کرنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بس ایک تیرا نام چھپانے کی غرض سے
کس کس کو پکارا دلِ بیمار نے میرے۔۔
 
Top